🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
857. حديث أعرابي عن النبى صلى الله عليه وسلم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20598
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ فَرُّوخَ ، حَدَّثَنِي بِسْطَامُ ، عَنْ أَعْرَابِيٍّ تَضَيَّفَهُمْ ،" أَنَّهُ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " فَسَلَّمَ تَسْلِيمَتَيْنِ" .
بسطام کہتے ہیں کہ ایک دیہاتی نے ان کی دعوت کی اور بتایا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ نماز پڑھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اختتام نماز پر دو مرتبہ سلام پھیرا تھا (ایک مرتبہ دائیں جانب اور دوسرا بائیں جانب) [مسند احمد/أول مسند البصريين/حدیث: 20598]

حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة بسطام

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥اسم مبهم0
👤←👥بسطام بن النضر الكوفي، أبو النضر
Newبسطام بن النضر الكوفي ← اسم مبهم
مقبول
👤←👥عمر بن فروخ العبدي، أبو حفص
Newعمر بن فروخ العبدي ← بسطام بن النضر الكوفي
ثقة
👤←👥عبد الصمد بن عبد الوارث التميمي، أبو سهل
Newعبد الصمد بن عبد الوارث التميمي ← عمر بن فروخ العبدي
ثقة
Musnad Ahmad Hadith 20598 in Urdu