مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1078. حَدِيثُ نَفَرٍ مِنْ بَنِي سَلِمَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمْ
حدیث نمبر: 23613
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ نَفَرٍ مِنْ بَنِي سَلِمَةَ، قَالُوا: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالِسًا فَشَقَّ ثَوْبَهُ، فَقَالَ: " إِنِّي وَاعَدْتُ هَدْيًا يُشْعَرُ الْيَوْمَ" .
بنو سلمہ کے ایک گروہ کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سلے ہوئے کپڑے اتار دیئے اور فرمایا کہ ہدی کا جانور بھیجا تھا جسے آج شعار کیا جائے گا۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 23613]
حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف عبدالرحمن بن عطاء، ثم إنه قد اختلف عليه فى إسناده