الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا علی ابن ابو طالب رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 58
58- سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”اُمّی نبی“ نے مجھ سے یہ عہد لیا تھا کہ تم سے صرف مؤمن محبت کرے گا اور تم سے صرف منافق بغض رکھے گا۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه مسلم 78، وأخرجه وأبو يعلى الموصلي فى ”مسنده“:291، وابن حبان: 5924»
|