الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدن ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 85
85- سعد بن سمرہ اپنے والے کے حوالے سے سیدنا ابوعبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”حجاز کے یہودیوں کو حجاز سے نکال دو۔“
تخریج الحدیث: «إسناده جيد، وأخرجه أبو يعلى فى "مسنده"، برقم: 872، وأحمد فى "مسنده"، برقم: 1713 برقم: 1716، برقم: 1721، وفي مجمع الزوائد: 2091»
|