الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 141
141- عبداللہ بن عامر اپنے والدکا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے بے شمار مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو روزے کے دوران مسواک کرتے ہوئے دیکھا۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأبو يعلى الموصلي فى ”مسنده“:7193، وأحمد فى ”مسنده“، برقم: 15918»
|