الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ أُمِّ مَعْبَدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا سیدہ ام معبد رضی اللہ عنہا سے منقول روایات حدیث نمبر 360
360- معبد بن کعب اپنے چچا یا شاید اپنی والدہ کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: اے خواتین! ”تم لوگ یہ بات جان لو۔ لباس میں، تواضع اختیار کرنا ایمان کا حصہ ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف فيه عنعنة ابن إسحاق ولكن يشهد له حديث أبى أمامة عند أحمد فى الزهدأخرجه أحمد فى «مسنده» ، 24563، والحميدي فى «مسنده» برقم: 359، والطبراني فى "الكبير" برقم: 353، 354»
|