الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
حَدِيثُ أَبِي طَلْحَةَ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا ابوطلحہ انصاری رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 435
435- سيدنا عبدالله بن عباس رضی اللہ عنہما سیدنا ابوطلحہ انصاری رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”فرشتہ ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتا جس میں کتا یا تصویر موجود ہو۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري 3322، وأخرجه مسلم 2106، وابن حبان فى ”صحيحه“: 5468، ومسند الموصلي برقم: 1414، 1430، 1432»
|