مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 515
حدیث نمبر: 515
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُوقَةَ ، قَالَ: قِيلَ لابْنِ الْمُنْكَدِرِ : أَتَحُجُّ وَعَلَيْكَ دَيْنٌ؟ فَقَالَ: " الْحَجُّ أَقْضَى لِلدَّيْنِ" .
محمد بن سوقہ بیان کرتے ہیں: ابن منکدر سے کہا گیا: اگر آپ کے ذمے قرض ہو، تو کیا آپ حج کر لیں گے؟ انہوں نے جواب دیا: حج زیادہ بہتر طور پر قرض ادا کروا دے گا۔ [مسند الحميدي/فِي الْحَجِّ/حدیث: 515]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح إلى ابن منكدر وهو موقوف عليه وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» ، برقم: 16114، 16115»