🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 752
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 752
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ الْمَازِنِيُّ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَةٌ، وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ، وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ" , قَالَ سُفْيَانُ : وَكَانَ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، وَيَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، يَرْوِيَانِ هَذَا الْحَدِيثَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: پانچ اونٹوں سے کم میں زکوٰۃ لازم نہیں ہوتی، پانچ وسق سے کم اناج میں زکوٰۃ لازم نہیں ہوتی، پانچ اوقیہ سے کم (چاندی میں) زکوٰۃ لازم نہیں ہوتی۔ سفیان کہتے ہیں: عمر و بن دینار اور یحییٰ بن سعید نے روایت عمر و بن یحییٰ کے حوالے سے نقل کی ہے۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ/حدیث: 752]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1405، 1447، 1459، 1484، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 979، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3268، 3275، 3276، 3277، 3281، 3282، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2444، 2445، 2472، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1558، 1559، والترمذي فى «جامعه» برقم: 626، 627، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1673، 1674، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1793، 1799 1832، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7343، 7344، 7345، 7432، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 11187 برقم: 11425»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں