الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند الحميدي کل احادیث 1337 :حدیث نمبر
مسند الحميدي
أَحَادِيثُ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ سے منقول روایات
حدیث نمبر 812
حدیث نمبر: 812
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
812 - حدثنا الحميدي قال: ثنا سفيان، قال: ثنا زياد بن علاقة، قال: سمعت جرير بن عبد الله البجلي، يقول: «بايعت رسول الله صلي الله عليه وسلم علي النصح لكل مسلم» ، قال سفيان: وزاد ابن مسعر، عن جرير، انه قال: «وإني لكم لناصح» 812 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا زِيَادُ بْنُ عِلَاقَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيَّ، يَقُولُ: «بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَي النُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ» ، قَالَ سُفْيَانُ: وَزَادَ ابْنُ مِسْعَرٍ، عَنْ جَرِيرٍ، أَنَّهُ قَالَ: «وَإِنِّي لَكُمْ لَنَاصِحٌ»
812- سیدنا جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک پر اس بات کی بیعت کی تھی کہ ہر مسلمان کے لیے خیر خواہی اختیار کروں گا۔
سفیان نامی راوی نے ایک اور سند کے ساتھ اس میں سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کے یہ الفاظ بھی نقل کیے ہیں۔ میں تم لوگوں کا خیر خواہ ہوں۔


تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 57، 58، 524، 1401، 2157، 2714، 2715، 7204، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 56، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4545، 4546، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 4167، 4168، 4185، 4186، 4187، 4188، 4200، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4945، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1925، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2582، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10563، 10564، 16651، 17824، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 19459 برقم: 19460 برقم: 19468»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.