الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 825
825- سیدنا جریر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جب کوئی غلام مفرور ہو کر دشمن کی سرزمین کی طرف چلا جائے، تو اس سے اللہ تعالیٰ کا ذمہ ختم ہو جاتا ہے“۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لانقطاعه، حبيب بن أبى ثابت لم يدر جريراً۔ وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 68، 69، 70، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 941، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 4060، 4061، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4360، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 16976، 16977، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 19462 برقم: 19518»
|