الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
حَدِيثَا عُمَارَةَ بْنِ رُوَيْبَةَ الثَّقَفِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا عمارہ بن روبیہ ثقفی رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 884
884- سیدنا عمارہ بن رویبہ ثقفی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کویہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”وہ شخص جہنم میں داخل نہیں ہوگا، جو سورج نکلنے سے پہلے اور سورج غروب ہونے سے پہلے کی نماز ادا کرتا ہو“۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 634، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 318، 319، 320، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1738، 1739، 1740، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 470، 486، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 352، 462، 11459، وأبو داود فى «سننه» برقم: 427، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2222، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17493، 17495، والحميدي فى «مسنده» برقم: 885، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 7718، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1830، 4056»
|