الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ أَبِي جُحَيْفَةَ وَهْبٍ السُّوَائِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا أبى جحیفہ وہب السوائی رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 914
914-ابن ابوخالد بیان کرتے ہیں: میں سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ جمعہ کے لیے جارہا تھا میں نے ان سے دریافت کیا: کیا آپ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں۔ سیدنا امام حسن بن علی رضی اللہ عنہما، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مشابہت رکھتے ہیں۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3543، 3544، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2343، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 4814، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 8106، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2826، 2827، 3777، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19047، 19050، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 885»
|