🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 937
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 937
قَالَ سُفْيَانُ: هُوَ عِنْدَنَا أَنْ يُبَاعَ فِي مَوْضِعِهِ الَّذِي أَخْرَجَهُ اللَّهُ فِيهِ، وَقَدْ رُوِيَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ:" نَهَى عَنْ بَيْعِ نَقْعِ الْبِيرِ".
سفیان کہتے ہیں: ہمارے نزدیک اس سے مراد وہ پانی ہے، جسے اسی جگہ فروخت کیا جائے، جہاں سے اللہ تعالیٰ نے اسے نکالا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بات بھی نقل کی گئی ہے: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اضافی پانی کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے۔ [مسند الحميدي/حَدِيثُ إِيَاسِ بْنِ عَبْدٍ الْمُزَنِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 937]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه ابن حبان فى ”صحيحه“: 4955»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں