🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 994
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 994
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا يُصِلِّينَ أَحَدُكُمْ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ لَيْسَ عَلَى عَاتِقِهِ مِنْهُ شَيْءٌ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: کوئی بھی شخص ایک کپڑا پہن کر اس طرح ہرگز نماز ادا نہ کرے کہ اس کے کندھے پر اس کپڑے کا کوئی حصہ نہ ہو۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 994]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 887، 7240، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 252، ومالك فى «الموطأ» برقم: 214، 215، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 139، 140، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1068، 1531، 1538، 1539، 1540، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 518، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 7، 533، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 6، 3020، 3021، وأبو داود فى «سننه» برقم: 46، والترمذي فى «جامعه» برقم: 22، 167، والدارمي فى «مسنده» برقم: برقم: 710، 1525، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 287، 690، 691، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 145، 146، وأحمد فى «مسنده» 982، 7457»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں