🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 995
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 995
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَوْلا أَنْ أَشُقَّ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ لأَمَرْتُهُمْ بِتَأْخِيرِ الْعِشَاءِ وَالسِّوَاكِ عِنْدَ كُلِّ صَلاةٍ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: اگر مجھے اہل ایمان کے مشقت میں مبتلا ہونے کا اندیشہ نہ ہوتا، تو میں انہیں عشاء کی نماز تاخیر سے ادا کرنے کی ہدایت اور ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کی ہدایت کرتا۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 995]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 887، 7240، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 252، ومالك فى «الموطأ» برقم: 214، 215،وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 139، 140، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1068، 1531، 1538، 1539، 1540، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 518، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 7، 533، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 6، 3020، وأبو داود فى «سننه» برقم: 46، والترمذي فى «جامعه» برقم: 22، 167، والدارمي فى «مسنده» برقم: 710، 1525، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 287، 690، 691، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 145، 146، وأحمد فى «مسنده» برقم: 982، 7457، 7460، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6270، 6343، 6576، 6617»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں