مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 1334
حدیث نمبر: 1334
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنَا الأَسْوَدُ بْنُ قَيْسٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ نُبَيْحًا الْعَنَزِيَّ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ: " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَطْرُقَ النِّسَاءَ لَيْلا، ثُمَّ طَرَقْنَاهُنَّ بَعْدُ" .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ تم (طویل سفر سے واپس آتے ہوئے) رات کے وقت اپنے گھر جاؤ۔ (راوی کہتے ہیں:) لیکن اس کے بعد ہم نے ایسا کرنا شروع کر دیا۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1334]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 443، 5243، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 715، وابن حبان فى «صحيحه» برقم:2713، 2714، 4184 وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1843، 1891»