🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 1335
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1335
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنَا الأَسْوَدُ بْنُ قَيْسٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ نُبَيْحًا الْعَنَزَيَّ ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ:" أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْقَتْلَى قَتْلَى أُحُدٍ، أَنْ يُرَدُّوا إِلَى مَضَاجِعِهِمْ مَنْ نُقِلَ مِنْهُمْ" .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوۂ احد کے شہداء کے بارے میں یہ حکم دیا تھا کہ انہیں اسی جگہ واپس لایا جائے جہاں انہیں شہید کیا گیا تھا، حالانکہ ان میں سے کچھ افراد کو وہاں سے دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا تھا۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1335]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 916، 918، 984، 3183، 3184، 6312، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 3565، 7188، 7847، 7848، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2003، 2004، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 2142، 2143، 10184، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1533، 3165، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1717، والدارمي فى «مسنده» برقم: 46، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 246، 1516، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2580، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2919، 7170، 11089، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14386، 14387، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1842، 2077»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں