🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

11. بَابُ الْعَمَلِ فِي الرُّعَافِ
نکسیر پھوٹنے کے بیان میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 79
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ الْأَسْلَمِيِّ ، أَنَّهُ قَالَ:" رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يَرْعُفُ فَيَخْرُجُ مِنْهُ الدَّمُ، حَتَّى تَخْتَضِبَ أَصَابِعُهُ مِنَ الدَّمِ الَّذِي يَخْرُجُ مِنْ أَنْفِهِ ثُمَّ يُصَلِّي وَلَا يَتَوَضَّأُ"
حضرت عبدالرحمٰن نے سعید بن مسیّب کو دیکھا کہ اُن کی نکسیر پھوٹتی اور خون نکلتا، یہاں تک کہ انگلیاں اُن کی رنگین ہو جاتیں اس خون سے، پھر نماز پڑھتے اور وضو نہ کرتے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 79]
تخریج الحدیث: «مقطوع حسن، وأخرجه معرفة السنن والآثار للبيهقي برقم: 238/1، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 557، 562، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 1474، شركة الحروف نمبر: 72، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 49» شیخ سلیم ہلالی نے کہا ہے کہ اس کی سند حسن ہے۔

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 80
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمُجَبَّرِ ، أَنَّهُ" رَأَى سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَخْرُجُ مِنْ أَنْفِهِ الدَّمُ حَتَّى تَخْتَضِبَ أَصَابِعُهُ، ثُمَّ يَفْتِلُهُ ثُمَّ يُصَلِّي وَلَا يَتَوَضَّأُ"
حضرت عبدالرحمٰن سے روایت ہے کہ انہوں نے دیکھا کہ سیدنا سالم بن عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو خون نکلتا تھا ان کی ناک سے یہاں تک کہ رنگین ہو جاتی تھیں انگلیاں اُن کی، پھر مل ڈالتے تھے اس کو، پھر نماز پڑھتے اور وضو نہ کرتے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 80]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه معرفة السنن والآثار للبيهقي برقم: 238/1، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31/2، شركة الحروف نمبر: 73، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 50» شیخ سلیم ہلالی نے کہا ہے کہ اس کی سند صحیح ہے۔

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں