الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْعَقِيقَةِ
کتاب: عقیقے کے بیان میں
2. بَابُ الْعَمَلِ فِي الْعَقِيقَةِ
عقیقے کی ترکیب کا بیان
حدیث نمبر: 1056
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثني حدثني يحيى، عن مالك، عن نافع ، ان عبد الله بن عمر " لم يكن يساله احد من اهله عقيقة، إلا اعطاه إياها، وكان يعق عن ولده بشاة شاة، عن الذكور والإناث" حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " لَمْ يَكُنْ يَسْأَلُهُ أَحَدٌ مِنْ أَهْلِهِ عَقِيقَةً، إِلَّا أَعْطَاهُ إِيَّاهَا، وَكَانَ يَعُقّ عَنْ وَلَدِهِ بِشَاةٍ شَاةٍ، عَنِ الذُّكُورِ وَالْإِنَاثِ"
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے جو کوئی ان کے گھر والوں میں سے عقیقے کو کہتا تو وہ دیتے، اور اپنی اولاد کی طرف سے خواہ لڑکا ہو یا لڑکی ایک ایک بکری عقیقے میں دیتے۔

تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19284، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7964، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 24731، فواد عبدالباقي نمبر: 26 - كِتَابُ الْعَقِيقَةِ-ح: 4»
حدیث نمبر: 1057
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، عن ربيعة بن ابي عبد الرحمن ، عن محمد بن إبراهيم بن الحارث التيمي ، انه قال: سمعت ابي " يستحب العقيقة ولو بعصفور" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّيْمِيِّ ، أَنَّهُ قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي " يَسْتَحِبُّ الْعَقِيقَةَ وَلَوْ بِعُصْفُورٍ"
حضرت محمد بن ابراہیم بن حارث تیمی سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے سنا کہ عقیقہ بہتر ہے اگرچہ ایک چڑیا ہی ہو۔

تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 5700، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 14227، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 217/7، فواد عبدالباقي نمبر: 26 - كِتَابُ الْعَقِيقَةِ-ح: 5»
حدیث نمبر: 1058
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، انه بلغه، انه " عق عن حسن، وحسين، ابني علي بن ابي طالب" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّهُ " عُقَّ عَنْ حَسَنٍ، وَحُسَيْنٍ، ابْنَيْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما کا عقیقہ ہوا تھا۔

تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح لغيره، وأخرجه أبو داود: 2841، و النسائي: 4219، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19279، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 24733، فواد عبدالباقي نمبر: 26 - كِتَابُ الْعَقِيقَةِ-ح: 6»
حدیث نمبر: 1059
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، عن هشام بن عروة ، ان اباه عروة بن الزبير " كان يعق عن والإناث بشاة شاة" .وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَنَّ أَبَاهُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ " كَانَ يَعُقّ عَنْ وَالْإِنَاثِ بِشَاةٍ شَاةٍ" .
حضرت عروہ بن زبیر اپنی اولاد کی طرف سے خواہ لڑکا ہو یا لڑکی، ایک ایک بکری کرتے تھے عقیقے میں۔

تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19285 وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 24240، فواد عبدالباقي نمبر: 26 - كِتَابُ الْعَقِيقَةِ-ح: 7»
حدیث نمبر: 1059ب1
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
قال مالك: الامر عندنا في العقيقة: ان من عق، بنيه الذكور عن ولده بشاة، شاة الذكور والإناث، وليست العقيقة بواجبة، ولكنها يستحب العمل بها، وهي من الامر الذي لم يزل عليه الناس عندنا، فمن عق عن ولده، فإنما هي بمنزلة النسك والضحايا، لا يجوز فيها عوراء، ولا عجفاء، ولا مكسورة، ولا مريضة، ولا يباع من لحمها شيء، ولا جلدها، ويكسر عظامها، وياكل اهلها من لحمها، ويتصدقون منها، ولا يمس الصبي بشيء من دمهاقَالَ مَالِك: الْأَمْرُ عِنْدَنَا فِي الْعَقِيقَةِ: أَنَّ مَنْ عَقَّ، بَنِيهِ الذُّكُورِ عَنْ وَلَدِهِ بِشَاةٍ، شَاةٍ الذُّكُورِ وَالْإِنَاثِ، وَلَيْسَتِ الْعَقِيقَةُ بِوَاجِبَةٍ، وَلَكِنَّهَا يُسْتَحَبُّ الْعَمَلُ بِهَا، وَهِيَ مِنَ الْأَمْرِ الَّذِي لَمْ يَزَلْ عَلَيْهِ النَّاسُ عِنْدَنَا، فَمَنْ عَقَّ عَنْ وَلَدِهِ، فَإِنَّمَا هِيَ بِمَنْزِلَةِ النُّسُكِ وَالضَّحَايَا، لَا يَجُوزُ فِيهَا عَوْرَاءُ، وَلَا عَجْفَاءُ، وَلَا مَكْسُورَةٌ، وَلَا مَرِيضَةٌ، وَلَا يُبَاعُ مِنْ لَحْمِهَا شَيْءٌ، وَلَا جِلْدُهَا، وَيُكْسَرُ عِظَامُهَا، وَيَأْكُلُ أَهْلُهَا مِنْ لَحْمِهَا، وَيَتَصَدَّقُونَ مِنْهَا، وَلَا يُمَسُّ الصَّبِيُّ بِشَيْءٍ مِنْ دَمِهَا
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: ہمارے نزدیک یہ حکم ہے کہ لڑکا ہو یا لڑکی ہر ایک کی طرف سے ایک بکری دے، اور عقیقہ واجب نہیں ہے مستحب ہے، مگر عقیقے کی بکری مثل قربانی کے چاہیے، کانی اور دبلی اور سینگ ٹوٹی اور بیمار نہ ہو۔ اور عقیقے کا گوشت اور کھال بیچنا درست نہیں، اور ہڈیاں اس کی توڑنا چاہیے، اور عقیقہ کرنے والے عقیقے کے گوشت میں سے کھائیں اور فقیروں کو کھلائیں، اور عقیقے کی بکری کا خون بچے کو نہ لگائیں۔

تخریج الحدیث: «فواد عبدالباقي نمبر: 26 - كِتَابُ الْعَقِيقَةِ-ح: 7»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.