🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

86. بَابُ مَا جَاءَ فِي طَلَبِ الْعِلْمِ
علم حاصل کر نے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1850
حَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ أَنَّهُ بَلَغَهُ ”أَنَّ لُقْمَانَ الْحَكِيمَ أَوْصَى ابْنَهُ فَقَالَ: يَا بُنَيَّ جَالِسِ الْعُلَمَاءَ، وَزَاحِمْهُمْ بِرُكْبَتَيْكَ، فَإِنَّ اللَّهَ يُحْيِي الْقُلُوبَ بِنُورِ الْحِكْمَةِ، كَمَا يُحْيِي اللَّهُ الْأَرْضَ الْمَيْتَةَ بِوَابِلِ السَّمَاءِ“۔
حضرت لقمان حکیم فرماتے تھے اپنے بیٹے سے مرتے وقت (اس بیٹے کا نام شکور تھا یا اسلم) کہ: اے میرے بیٹے! عالموں کے پاس بیٹھا کر، اور اپنے گھٹنے ان سے ملا دے، کیونکہ اللہ جل جلالہُ جِلاتا (آباد کرتا) ہے دلوں کو حکمت کے نور سے، جیسے جِلاتا (آباد کرتا) ہے مری ہوئی زمین کو بارش سے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1850]
تخریج الحدیث: «مقطوع ضعيف، وأخرجه البيهقي فى المدخل: 445/297، وابن عبدالبر فى جامع بيان العلم و فضله: 676، قاضي عياض فى الغنية، فواد عبدالباقي نمبر: 59 - كِتَابُ الْعِلْمِ-ح: 1»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں