🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

152. الْهَدِيَّةُ تَذْهَبُ بِالسَّمْعِ وَالْبَصَرِ
ہدیہ سماعت اور بصارت لے جاتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 220
220 - أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ الْأَنْمَاطِيُّ، أبنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ جَابِرٍ، أبنا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَشْعَثَ، ثنا خَالِدٌ، ثنا الْفَضْلُ، عَنْ أَبَانَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْهَدِيَّةُ تَذْهَبُ بِالسَّمْعِ وَالْبَصَرِ»
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہدیہ سماعت اور بصارت لے جاتا ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 220]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه المعجم الكبير: 488، جز 17» محمد بن محمد بن اشعث سخت مجروح، فضل بن مختار ضعیف اور ابان بن ابی عیاش کذاب ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں