🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

162. جَمَالُ الرَّجُلِ فَصَاحَةُ لِسَانِهِ
آدمی کی خوبصورتی اس کی زبان کی فصاحت میں ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 233
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کی خوبصورتی اس کی زبان کی فصاحت میں ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 233]
تخریج الحدیث: موضوع، أحمد بن عبد الرحمٰن بن جارود کذاب ہے۔

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں