مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
286. مَنْ كَذَّبَ بِالشَّفَاعَةِ لَمْ يَنَلْهَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ
جس شخص نے شفاعت کو چھٹلایا وہ روز قیامت اسے حاصل نہ کرسکے گا
حدیث نمبر: 399
399 - أَخْبَرَنَا الْخَطِيبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، أنا الْحَسَنُ بْنُ رَشِيقٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ، ثنا صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ عَمْرٍو، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ زِيَادٍ الْمُحَارِبِيِّ , عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ كَذَّبَ بِالشَّفَاعَةِ لَمْ يَنَلْهَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ»
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے شفاعت کو جھٹلایا وہ روز قیامت اسے حاصل نہ کر سکے گا۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 399]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف جدا، سلیمان بن عمرو کذا ب ہے اس میں ایک اور علت بھی ہے۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف جدا