🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

447. «اعْرُوا النِّسَاءَ يَلْزَمْنَ الْحِجَالَ»
عورتوں کو واجبی سے کپڑے دو تاکہ وہ اپنے گھروں میں ٹکی رہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 689
689 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الْمُعَدِّلُ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ثنا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ح وَأَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَاجِّ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْهَاشِمِيُّ، ثنا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ، ثنا شُعَيْبُ بْنُ يَحْيَى، ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ مُجَمِّعِ بْنِ كَعْبٍ , عَنْ مَسْلَمَةَ بْنِ مُخَلَّدٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ذَلِكَ. وَفِي رِوَايَةِ الْهَاشِمِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
سیدنا مسلمہ بن مخلد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی۔ اور ہاشمی کی روایت میں ہے کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی۔ عورتوں کو واجبی سے کپڑے دو تاکہ وہ اپنے گھروں میں ٹکی رہیں۔ [مسند الشهاب/حدیث: 689]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه المعجم الاوسط: 3073، تاريخ مدينة السلام: 10/ 504، ابن الاعرابي: 1233» مجمع بن کعب مجہول ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔ دیکھئے: «السلسلة الضعيفة: 2827»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں