مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
709. إِنَّ اللَّهَ كَتَبَ الْغَيْرَةَ عَلَى النِّسَاءِ
بے شک اللہ نے عورتوں پر غیرت فرض کردی ہے
حدیث نمبر: 1117
1117 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الشَّاهِدُ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، ثنا كَامِلٌ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ كَتَبَ الْغَيْرَةَ عَلَى النِّسَاءِ، وَالْحَيَاءَ عَلَى الرِّجَالِ، فَمَنْ صَبَرَ مِنْهُنَّ احْتِسَابًا كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِ شَهِيدٍ»
سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ نے عورتوں پر غیرت اور مردوں پر حیا فرض کر دی ہے۔ پس ان میں سے جس نے ثواب کی نیت سے صبر کیا اس کے لیے شہید کے اجر و ثواب جتنا (اجر و ثواب) ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1117]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه بزار: 1490، المعجم الكبير: 10040، الكامل: 227/7»
عبید بن صباح ضعیف ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔
عبید بن صباح ضعیف ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف