🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

710. إِنَّ اللَّهَ عِنْدَ لِسَانِ كُلِّ قَائِلٍ
بے شک اللہ ہر بات کرنے والی کی زبان کے پاس ہوتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1118
1118 - أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ، أبنا زَاهِرُ بْنُ أَحْمَدَ الْفَقِيهُ، أبنا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ، أبنا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، أبنا عُمَرُ بْنُ ذَرٍّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ عِنْدَ لِسَانِ كُلِّ قَائِلٍ فَاتَّقَى اللَّهَ امْرُؤٌ وَعَلِمَ مَا يَقُولُ»
عمر بن ذر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ ہر بات کرنے والے کی زبان کے پاس ہوتا ہے لہٰذا بندے کو اللہ سے ڈرنا چاہیے اور دیکھنا چاہیے کہ وہ کیا کہہ رہا ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1118]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه ابن ابى شيبة: 35495، الزهد لابن المبارك: 367، الزهد لابن ابي عاصم: 32»
اسے ذر بن عبداللہ تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روایت کیا ہے۔

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں