🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

786. الْوَحْدَةَ خَيْرٌ مِنَ الْجَلِيسِ السُّوءِ
برے دوست سے تنہائی بہتر ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1266
1266 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ رَجَاءٍ الْعَسْقَلَانِيُّ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ الْقَيْسَرَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْخَرَائِطِيُّ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ يَزِيدَ، ثنا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي الْمُحَجَّلِ، عَنْ مَعْفَسِ بْنِ عِمْرَانَ بْنِ حِطَّانَ، عَنِ ابْنِ الشَّنِيَّةِ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا ذَرٍّ وَحْدَهُ قَاعِدًا فِي الْمَسْجِدِ مُحْتَبِيًا بِكِسَاءٍ مِنْ صُوفٍ فَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْوَحْدَةُ خَيْرٌ مِنَ الْجَلِيسِ السُّوءِ، وَالْجَلِيسُ الصَّالِحُ خَيْرٌ مِنَ الْوَحْدَةِ، وَإِمْلَاءُ الْخَيْرِ خَيْرٌ مِنَ السُّكُوتِ، وَالسُّكُوتُ خَيْرٌ مِنْ إِمْلَاءِ الشَّرِّ»
ابن شنیہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کو مسجد میں اون کی چادر کے ساتھ گوٹ مارے اکیلے بیٹھے ہوئے دیکھا، تو انہوں نے کہا: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: برے دوست سے تنہائی بہتر ہے اور اچھا دوست تنہائی سے بہتر ہے، بھلائی کی بات لکھوانا خاموشی سے بہتر ہے اور خاموشی برائی کی بات لکھوانے سے بہتر ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1266]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه مكارم الاخلاق للخرائطى: 523، حاكم: 3/ 343، تاريخ دمشق: 356/59»
ابن شنیہ، معفس بن عمران بن حطان اور ابومحجل کی توثیق نہیں ملی، اس میں ایک اور علت بھی ہے۔ «السلسلة الضعيفة: 2422»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1267
1267 - وَأَنَاهُ هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنا الْقَاضِي أَبُو الْحَسَنِ الْأَذَنِيُّ، نا أَبُو عَرُوبَةَ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ، نا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ
یہ روایت ایک دوسری سند سے بھی بیشم بن جمیل سے ان کی سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1267]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه مكارم الاخلاق للخرائطى: 523، حاكم: 3/ 343، تاريخ دمشق: 356/59»
ابن شنیہ، معفس بن عمران بن حطان اور ابومحجل کی توثیق نہیں ملی، اس میں ایک اور علت بھی ہے۔ «السلسلة الضعيفة: 2422»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں