🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند عمر بن عبد العزيز سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


1. بَابُ رَفْعِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَصَرَهُ إِلَى السَّمَاءِ أَثْنَاءَ الْكَلَامِ
باب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا گفتگو کے دوران آسمان کی طرف نظر اٹھانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3
حَدَّثَنِي عَبْدُ السَّلامِ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلامٍ ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " إِذَا جَلَسَ يَتَحَدَّثُ، يُكْثِرُ أَنْ يَرْفَعَ بَصَرَهُ إِلَى السَّمَاءِ" .
يوسف بن عبد اللہ بن سلام سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیٹھ کر باتیں کرتے تو اپنی نظر کو کثرت کے ساتھ آسمان کی طرف اٹھاتے تھے۔ [مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن يوسف بن عبد الله/حدیث: 3]
تخریج الحدیث: «سنن ابي داود، الادب، باب الهدى فى الكلام: 4837، امام الباني رحمه الله نے اس كو ضعيف كها هے، ضعيف سنن أبى داود: 4197، سلسلة الضعيفه: 1768»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں