مسند عمر بن عبد العزيز سے متعلقہ
1. بَابُ ذِكْرِ الرِّوَايَةِ بِإِسْنَادٍ مِثْلِ السَّابِقِ
باب سابقہ سند کے مانند روایت کے بیان کا ذکر
حدیث نمبر: 8
قَالَ الشَّيْخُ أَبُو الْحُسَيْنِ الْحَافِظُ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُظَفَّرِ : نا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَضْرَمِيُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُنْقِذٍ ، حَدَّثَنَا إِدْرِيسُ بْنُ يَحْيَى ، فَذَكَرَ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ.
حافظ ابو الحسین ابن المظفر کہتے ہیں: ہمیں حدیث بیان کی محمد بن موسٰی الحضرمی نے، انہوں نے کہا، ہمیں حدیث بیان کی ابراہیم بن منقذ نے، انہوں نے کہا: ہمیں حدیث بیان کی اور لیس بن یحیٰی نے، آگے گزشتہ سند کی مانند سند اور حدیث بیان کی۔ [مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن أنس بن مالك/حدیث: 8]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن: سنن دار قطني، كتاب الصلاة: 367/1»