🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند عمر بن عبد العزيز سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


1. بَابُ بَيَانِ التَّسْلِيمِ بَيْنَ الرَّكْعَتَيْنِ وَالرَّكْعَةِ فِي صَلَاةِ الْوِتْرِ
باب وتر میں دو اور ایک رکعت کے درمیان سلام پھیرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْعَسْقَلانِيُّ أَبُو نَصْرٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، وَحَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ الرُّخَامِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ ، ثنا الأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ زَبَّانِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يُصَلِّي يَفْرُقُ بَيْنَ الشَّفْعِ وَالْوِتْرِ، وَأَنَا فِي الْبَيْتِ أَسْمَعُ تَسْلِيمَهُ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (تین وتر) پڑھتے دو اور ایک رکعت کے درمیان فرق کرنے کے لیے سلام پھیرتے اور میں گھر میں موجود آپ کے سلام کو سنتی۔ [مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن عائشة رضي الله عنها/حدیث: 14]
تخریج الحدیث: «اسناده مرسل: مسند احمد: 83/6، 84»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں