🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند عمر بن عبد العزيز سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


6. بَابُ بَيَانِ تَقْبِيلِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَالِ صَوْمِهِ
باب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روزے کی حالت میں ازواجِ مطہرات کو بوسہ دینے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 52
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کا بوسہ لے لیتے جبکہ آپ روزے سے ہوتے۔ [مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن عروة بن الزبير/حدیث: 52]
تخریج الحدیث: «بخاري، الصوم، باب القبلة للصائم 1928، مسلم، الصيام، باب بيان أن القبلة فى الصوم..... الخ 1106»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں