🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند عمر بن عبد العزيز سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


1. بَابُ بَيَانِ حُكْمِ الْوُضُوءِ عِنْدَ عَدَمِ الْإِنْزَالِ بَعْدَ الْجِمَاعِ
باب جماع کے بعد انزال نہ ہونے کی صورت میں وضو کے حکم کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 58
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، ثنا شَيْبَانُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الرَّجُلِ يُجَامِعُ أَهْلَهُ فَلا يُنْزِلُ، قَالَ:" يَتَوَضَّأُ وُضُوءَهُ لِلصَّلاةِ، وَيَغْسِلُ مَذَاكِيرَهُ" .
سیدنا ابو ایوب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا ایک آدمی اپنی بیوی سے ہمبستری کرتا ہے اور انزال نہیں ہوتا؟ تو آپ نے ارشاد فرمایا: وہ نماز کے وضوء کی طرح وضو کرے اور اپنے عضو مخصوص کو دھو لے۔ [مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن عروة بن الزبير/حدیث: 58]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، الغسل، باب غسل ما يصيب من رطوبة فرج المرأة 292، مسلم، الحيض، باب بيان ان الجماع كان فى اول الاسلام ... الخ 347»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں