🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
مسند عمر بن عبد العزيز سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


1. بَابُ بَيَانِ قِرَاءَةِ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْآخِرَتَيْنِ مَعَ سُورَةِ الْفَاتِحَةِ وَتَمَامِ آيَةِ «رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا»
باب ابو بکر رضی اللہ عنہ کی قراءت کا بیان کہ آخری دو رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کے ساتھ «ربنا لا تزغ قلوبنا» آیت مکمل پڑھی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 81
قَالَ: كَيْفَ الْحَدِيثُ الآخَرُ؟ قَالَ: أَخْبَرَنِي قَالَ: كَيْفَ الْحَدِيثُ الآخَرُ؟ قَالَ: أَخْبَرَنِي الصُّنَابِحِيُّ، أَنَّهُ صَلَّى وَرَاءَ أَبِي بَكْرٍ الظُّهْرَ أَوِ الْعَصْرَ، " فَقَرَأَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الأُولَيَيْنِ بِأُمِّ الْقُرْآنِ وَ: رَبَّنَا لا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا سورة آل عمران آية 8 إِلَى قَوْلِهِ: إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ سورة آل عمران آية 8" .
عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے پوچھا دوسری حدیث کس طرح ہے۔ اس نے کہا مجھے صناسجی نے خبر دی کہ اس نے ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پیچھے ظہر یا عصر کی نماز پڑھی تو انہوں نے پہلی دو رکعتوں میں سورۃ فاتحہ اور کوئی سورۃ پڑھی جبکہ آخری دو رکعتوں میں سورۃ فاتحہ اور «ربنا لا تزغ قلوبنا» آیت مکمل پڑھی۔ [مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن رجل/حدیث: 81]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح: موطا امام مالك، الصلوة، رقم: 171»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں