🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

955. (4) بَابُ ذِكْرِ اجْتِمَاعِ مَلَائِكَةِ اللَّيْلِ وَمَلَائِكَةِ النَّهَارِ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ
نماز فجر میں رات اور دن کے فرشتوں کے جمع ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1474
نَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ السَّعْدِيُّ بِخَبَرٍ غَرِيبٍ، نَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، وَأَبِي سَعِيدٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا سورة الإسراء آية 78 قَالَ:" تَشْهَدُ مَلائِكَةُ اللَّيْلِ وَمَلائِكَةُ النَّهَارِ مُجْتَمِعًا فِيهَا" . قَالَ أَبُو بَكْرٍ: أَمْلَيْتُ فِي أَوَّلِ كِتَابِ الصَّلاةِ، ذِكْرَ اجْتِمَاعِ مَلائِكَةِ اللَّيْلِ وَمَلائِكَةِ النَّهَارِ فِي صَلاةِ الْفَجْرِ وَصَلاةِ الْعَصْرِ
سیدنا ابوہریرہ اور ابوسعید رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں روایت بیان کرتے ہیں «‏‏‏‏إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا» ‏‏‏‏ (سورة الإسراء: 78) بیشک فجر کی نماز (فرشتوں کے) حاضر ہونے کا وقت ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس نماز میں رات کے فرشتے اور دن کے فرشتے اکھٹے حاضر ہوتے ہیں۔ امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ میں نے کتاب الصلاۃ کے شروع میں نماز فجر اور عصر میں دن اور رات کے فرشتوں کے جمع ہونے کے متعلق روایت لکھوائی ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/كِتَابُ الْإِمَامَةِ فِي الصَّلَاةِ وَمَا فِيهَا مِنَ السُّنَنِ مُخْتَصَرٌ مِنْ كِتَابِ الْمُسْنَدِ/حدیث: 1474]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1474، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 768، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 11229، 11923، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3135، 3135 م، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 670، وأحمد فى (مسنده) برقم: 10274، والبزار فى (مسنده) برقم: 9214»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں