🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

خطبہ کے بعد اور نماز شروع کرنے سے پہلے امام اور مقتدی دونوں کو گفتگو کرنے کی رخصت ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1838
نا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، نا وَكِيعٌ ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَنْزِلُ مِنَ الْمِنْبَرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَيُكَلِّمُ الرَّجُلَ وَيُكَلِّمُهُ، ثُمَّ يَنْتَهِي إِلَى مُصَلاهُ فَيُصَلِّي"
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن منبر سے نیچے اُترتے تو کوئی شخص آپ سے بات چیت کر لیتا اور آپ اُس سے گفتگو کر لیتے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی جائے نماز پر کھڑے ہوکو نماز پڑھاتے ـ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1838]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1838، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2805، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1074، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1418، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1120، والترمذي فى (جامعه) برقم: 517، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1117، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5932، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12384»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں