🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اعتکاف میں بیٹھنے کے لئے مسجد میں خیمے لگانا جائز ہے
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کی یہ روایت، میں اس بات کے علاوہ باب میں لولکھوا چکا ہوں کہ آپ نے ایک ترکی قبے میں اعتکاف کیا تھا۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2218]
تخریج الحدیث:

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں