صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
اعتکاف میں بیٹھنے کے لئے مسجد میں خیمے لگانا جائز ہے
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کی یہ روایت، میں اس بات کے علاوہ باب میں لولکھوا چکا ہوں کہ ”آپ نے ایک ترکی قبے میں اعتکاف کیا تھا۔“ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2218]
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 2218 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 2218
فوائد:
➊ مسجد میں معتکفین کا خیمہ لگانا مستحب فعل ہے۔ اس سے اعتکاف کا مقصود حاصل ہوتا ہے اور وہ خلوت میں عبادات کو صحیح طریقے سے انجام دے سکتا ہے۔
➊ مسجد میں معتکفین کا خیمہ لگانا مستحب فعل ہے۔ اس سے اعتکاف کا مقصود حاصل ہوتا ہے اور وہ خلوت میں عبادات کو صحیح طریقے سے انجام دے سکتا ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 2218]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2218 in Urdu