🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

411. باب في الصدقة بلحوم الهدي وجلودها وجلالها
باب: قربانی کا گوشت کھال وغیرہ سب صدقہ کر دو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 829
829 صحيح حديث عَلِيٍّ رضي الله عنه، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ أَنْ يَقُومَ عَلَى بُدْنِهِ، وَأَنْ يَقْسِمَ بُدْنَهُ كُلَّهَا لُحُومَهَا وَجُلُودَهَا وَجِلاَلَهَا وَلاَ يُعْطِيَ فِي جِزَارَتِهَا شَيْئًا
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا تھا کہ ”میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قربانی کے اونٹوں کی نگرانی کروں اور یہ کہ آپ کے قربانی کے جانوروں کی ہر چیز، گوشت، چمڑے اور جھول خیرات کر دوں اور قصاب کی مزدوری اس میں سے نہ دوں۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 829]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 25 كتاب الحج: 121 باب يُتَصَدَّق بجلود الهدي»

الحكم على الحديث:
«صحیح»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں