اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
572. باب قدر أسواط التعزير
باب: تعزیر میں کتنے کوڑے لگانے جائز ہیں
حدیث نمبر: 1110
1110 صحيح حديث أَبِي بُرْدَةَ رضي الله عنه، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لاَ يُجْلَدُ فَوْقَ عَشْرِ جَلَدَاتٍ، إِلاَّ فِي حَدٍّ مِنْ حُدُودِ الله
سیدنا ابوبردہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حدود اللہ میں کسی مقررہ حد کے سوا کسی اور سزا میں دس کوڑوں سے زیادہ بطور تعزیر و سزا نہ مارے جائیں۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحدود/حدیث: 1110]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 86 كتاب الحدود: 42 باب كم التعزير والأدب»
الحكم على الحديث:
«صحیح»