🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (1114)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7. باب العدد
عدت کے احکام کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 769
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: ثني أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: ثني عَبْدُ الأَعْلَى ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ مَطَرٍ ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: لا تُلْبِسُوا عَلَيْنَا سُنَّةَ نَبِيِّنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ عِدَّةُ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا" .
سیدنا عمرو بن العاص رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم پر ہمارے نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی سنت مشتبہ نہ کرو، ام ولد (جس کی مالک سے اولاد ہو) کا خاوند فوت ہو جائے، تو اس کی عدت وہی ہے، جو اس (آزاد) عورت کی ہے، جس کا خاوند فوت ہو جائے۔ [المنتقى ابن الجارود/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 769]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده ضعيف لأنه مرسل: سنن أبي داود: 2308، سنن ابن ماجه: 2083، اس حدیث کو امام ابن حبان رحمہ اللہ (4300) نے صحیح اور امام حاکم رحمہ اللہ (208/2) نے امام بخاری رحمہ اللہ اور امام مسلم رحمہ اللہ کی شرط پر صحیح کہا ہے، حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے ان کی موافقت کی ہے، امام دارقطنی رحمہ اللہ (سنن: 310/4) فرماتے ہیں: «وَهُوَ مُرْسَلٌ لِأَنَّ قَبِيصَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ عَمْرٍو» امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے اسے منکر کہا ہے۔»

الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
إسناده ضعيف لأنه مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں