المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
71. باب تنفيل السرية تخرج من العسكر من الخمس
لشکر سے نکلنے والے دستے کو خمس میں سے زائد انعام دینے کا بیان
حدیث نمبر: 1074
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ الْحِمْصِيُّ ، قَالَ: ثنا أَبُو الْيَمَانِ ، قَالَ: أنا شُعَيْبٌ ، قَالَ: أنا نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " بَعَثَ بَعْثًا قِبَلَ نَجْدٍ، فَبَعَثَ مِنْ ذَلِكَ الْبَعْثِ سَرِيَّةً، وَفِيهَا ابْنُ عُمَرَ، فَحَدَّثَ ابْنُ عُمَرَ، أَنَّ سِهَامَ الْبَعْثِ بَلَغَتِ اثْنَيْ عَشَرَ بَعِيرًا، فَنُفِّلَ أَصْحَابُ السَّرِيَّةِ الَّتِي فِيهَا ابْنُ عُمَرَ سِوَى ذَلِكَ بَعِيرًا بَعِيرًا، فَكَانَ لأَصْحَابِ السَّرِيَّةِ ثَلاثَةَ عَشَرَ ثَلاثَةَ عَشَرَ، وَلأَصْحَابِ الْبَعْثِ اثْنَيْ عَشَرَ اثْنَيْ عَشَرَ" .
سیدنا عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے نجد کی طرف ایک لشکر روانہ کیا، پھر اسی لشکر سے ایک دستہ (الگ مہم پر) روانہ کیا جس میں سیدنا عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما بھی شامل تھے، وہ بیان کرتے ہیں: لشکر کے ہر فرد کو بارہ بارہ اونٹ ملے اور اس دستے کو جس میں سیدنا عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما بھی تھے ایک ایک اونٹ اضافی دیا گیا، دستے والوں کے تیرہ تیرہ اونٹ ہو گئے اور (باقی) لشکر والوں کے بارہ بارہ۔ [المنتقى ابن الجارود/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1074]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح البخاري: 3134، 4338، صحیح مسلم: 1749»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
صحيح