🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (1114)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

76. باب ما جاء في تحريق متاع الغال وعقوبته
غبن کرنے والے کے سامان کو جلانے اور اس کی سزا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1082
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: ثنا عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ الْقَطَّانُ ، قَالَ: ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَالَ: ثنا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبَا بَكْرٍ، وَعُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ضَرَبُوا الْغَالَّ بِالسَّوْطِ، وَحَرَّقُوا مَتَاعَهُ، وَمَنَعُوهُ سَهْمَهُ" .
سیدنا عبد الله بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم، سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما نے خائن کو کوڑوں سے مارا، اس کا سامان جلا دیا اور اس کا حصہ روک لیا۔ [المنتقى ابن الجارود/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1082]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده ضعيفٌ: سنن أبي داود: 2715، السنن الكبرى للبيهقي: 9/102، زہیر بن محمد (حسن الحدیث) سے اہل شام منکر روایات بیان کرتے ہیں، ولید بن مسلم شامی ہیں۔»

الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: إسناده ضعيفٌ
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں