🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (1114)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

93. باب الدليل على وضع الخراج على أرض العنوة
مفتوحہ زمینوں پر خراج مقرر کرنے کی دلیل
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1108
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ ، قَالَ: ثنا يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ آدَمَ ، قَالَ: ثنا زُهَيْرٌ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنَعَتِ الْعِرَاقُ قَفِيزَهَا وَدِرْهَمَهَا، وَمَنَعَتِ الشَّامُ مُدْيَهَا وَدِينَارَهَا، وَمَنَعَتْ مِصْرُ إِرْدَبَّهَا وَدِينَارَهَا، وَعُدْتُمْ مِنْ حَيْثُ بَدَأْتُمْ"، قَالَهَا ثَلاثًا ، شَهِدَ عَلَى ذَلِكَ لَحْمُ أَبِي هُرَيْرَةَ وَدَمُهُ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: عراق اپنے قفیز (پیمانے) اور درہم روک لے گا، شام اپنے مد اور دینار روک لے گا، مصر اپنے اردب (پیمانے) اور دینار روک لے گا (وہ محکوم ہو جائیں گے یا اسلام قبول کر لیں گے جس وجہ سے جزیہ موقوف ہو جائے گا) اور آپ وہیں لوٹ آئیں گے جہاں سے شروع ہوئے تھے۔ آپ صلی الله علیہ وسلم نے یہ کلمات تین مرتبہ دوہرائے کہ ابو ہریرہ کا گوشت اور خون اس بات پر گواہ ہیں (یعنی یہ حدیث بالکل سچ ہے)۔ [المنتقى ابن الجارود/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1108]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحیح مسلم: 2896»

الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں