🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

73. في اللبن يشرب من قال: يتوضأ
تو کیا دودھ پی کر وضو کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 643 ترقیم الشثری: -- 643
٦٤٣ - حدثنا ابن نمير قال: حدثنا عثمان بن حكيم عن عبد الرحمن الاعرج قال: سمعت ابا هريرة يقول: لا وضوء إلا من اللبن (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا ابن نمير، قال: حدثنا عثمان بن حكيم , عن عبد الرحمن الاعرج قال: سمعت ابا هريرة ، يقول: " لا وضوء إلا من اللبن"
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ صرف دودھ پینے سے وضو لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 643]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 643، ترقيم محمد عوامة 643)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 644 ترقیم الشثری: -- 644
٦٤٤ - حدثنا وكيع عن ابن عون قال سالت القاسم عن المضمضة او الوضوء من اللبن؟ فقال: لا اعلم به باسا.
حدثنا وكيع، عن ابن عون، قال: سالت القاسم عن المضمضة او الوضوء من اللبن فقال:" لا اعلم به باسا"
حضرت قاسم سے دودھ پینے کے بعد کلی یا وضو کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 644]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 644، ترقيم محمد عوامة 644)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 645 ترقیم الشثری: -- 645
٦٤٥ - حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا يزيد الشيباني قال: سمعت عبد الملك بن ميسرة عن ابن (واثلة) (١) : ان حذيفة دعا بلبن، فشرب وشربت، ثم دعا بماء، فتمضمض وتمضمضت (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [خ]: (عامر بن الطفيل).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا يزيد الشيباني قال: سمعت عبد الملك بن ميسرة، عن ابن واثلة , ان حذيفة دعا بلبن فشرب وشربت ثم دعا بماء فتمضمض وتمضمضت"
حضرت ابن واثلہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے دودھ منگوایا، انہوں نے بھی پیا اور میں نے بھی پیا، پھر انہوں نے پانی منگوایا جس سے انہوں نے بھی کلی کی اور میں نے بھی کلی کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 645]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 645، ترقيم محمد عوامة 645)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں