مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. من قال: إذا أدركت الإمام وهو راكع فوضعت يديك على ركبتيك من قبل أن يرفع رأسه فقد أدركته
جو حضرات یہ فرماتے ہیں اگر آپ نے امام کو رکوع کی حالت میں پایا اور اس کے سر اٹھانے سے پہلے آپ نے اپنے گھٹنوں پر ہاتھ رکھ دیئے تو وہ رکعت آپ کو مل گئی
ترقیم عوامۃ: 2534 ترقیم الشثری: -- 2541
٢٥٤١ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص عن ابن جريج عن نافع عن ابن عمر قال: إذا جئت والإمام راكع فوضعت يديك على ركبتيك قبل ان يرفع ⦗٣٧⦘ (راسه) (١) فقد (ادركت) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ك] ما بين القوسين.
(٢) في [د]: (أدركته)، وفي [هـ]: (أردكت).
(٣) صحيح؛ صرح ابن جريج بالسماع عند عبد الرزاق، أخرجه عبد الرزاق (٣٣٦١)، والبيهقي ٢/ ٩٠.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص، عن ابن جريج، عن نافع، عن ابن عمر ، قال: " إذا جئت والإمام راكع فوضعت يديك على ركبتيك قبل ان يرفع راسه فقد ادركت"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر آپ نے امام کو رکوع کی حالت میں پایا اور اس کے سر اٹھانے سے پہلے آپ نے اپنے گھٹنوں پر ہاتھ رکھ دیئے تو وہ رکعت آپ کو مل گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2541]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2541، ترقيم محمد عوامة 2534)
ترقیم عوامۃ: 2535 ترقیم الشثری: -- 2542
٢٥٤٢ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن عبد الرحمن بن حرملة عن سعيد بن المسيب قال: من ادرك الإمام قبل ان يرفع راسه فقد ادرك (السجدة) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (الصلاة).
حدثنا حاتم بن إسماعيل، عن عبد الرحمن بن حرملة، عن سعيد بن المسيب، قال: " من ادرك الإمام قبل ان يرفع راسه فقد ادرك السجدة"
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ جو شخص امام کے سر اٹھانے سے پہلے رکوع میں اس کے ساتھ مل گیا اسے وہ رکعت مل گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2542]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2542، ترقيم محمد عوامة 2535)
ترقیم عوامۃ: 2536 ترقیم الشثری: -- 2543
٢٥٤٣ - حدثنا ابن إدريس عن داود عن الشعبي قال: قلت: الرجل ينتهي إلى القوم وهم ركوع، وقد رفع الإمام راسه، قال: بعضكم ائمة بعض.
حدثنا ابن إدريس، عن داود، عن الشعبي، قال: قلت: الرجل ينتهي إلى القوم وهم ركوع وقد رفع الإمام راسه، قال:" بعضكم ائمة بعض"
حضرت داود کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے سوال کیا کہ ایک آدمی جماعت میں اس حال میں شریک ہو کہ لوگ رکوع میں تھے لیکن امام نے سر اٹھا لیا تھا اس کا کیا حکم ہے؟ فرمایا تم لوگ ایک دوسرے کے امام ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2543]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2543، ترقيم محمد عوامة 2536)
ترقیم عوامۃ: 2537 ترقیم الشثری: -- 2544
٢٥٤٤ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر عن ميمون قال: إذا دخلت المسجد والقوم ركوع فكبرت (ثم ركعت) (١) قبل (ان يرفعوا رؤوسهم فقد ادركت الركعة) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زاد في [ب، جـ، د، ك]: (ثم ركعت).
(٢) سقط من: [أ] ما بين القوسين.
حدثنا كثير بن هشام، عن جعفر، عن ميمون، قال: " إذا دخلت المسجد والقوم ركوع فكبرت ثم ركعت قبل ان يرفعوا رءوسهم فقد ادركت الركعة"
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ جب تم مسجد میں داخل ہو اور لوگوں کو دیکھو کہ حالت رکوع میں ہیں، تم تکبیر کہہ کے ان کے سر اٹھانے سے پہلے رکوع کرلو تو تمہیں وہ رکعت مل گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2544]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2544، ترقيم محمد عوامة 2537)