مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. من قال: إذا أدركت الإمام وهو راكع فوضعت يديك على ركبتيك من قبل أن يرفع رأسه فقد أدركته
جو حضرات یہ فرماتے ہیں اگر آپ نے امام کو رکوع کی حالت میں پایا اور اس کے سر اٹھانے سے پہلے آپ نے اپنے گھٹنوں پر ہاتھ رکھ دیئے تو وہ رکعت آپ کو مل گئی
ترقیم عوامۃ: 2537 ترقیم الشثری: -- 2544
٢٥٤٤ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر عن ميمون قال: إذا دخلت المسجد والقوم ركوع فكبرت (ثم ركعت) (١) قبل (ان يرفعوا رؤوسهم فقد ادركت الركعة) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زاد في [ب، جـ، د، ك]: (ثم ركعت).
(٢) سقط من: [أ] ما بين القوسين.
حدثنا كثير بن هشام، عن جعفر، عن ميمون، قال: " إذا دخلت المسجد والقوم ركوع فكبرت ثم ركعت قبل ان يرفعوا رءوسهم فقد ادركت الركعة"
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ جب تم مسجد میں داخل ہو اور لوگوں کو دیکھو کہ حالت رکوع میں ہیں، تم تکبیر کہہ کے ان کے سر اٹھانے سے پہلے رکوع کرلو تو تمہیں وہ رکعت مل گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2544]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2544، ترقيم محمد عوامة 2537)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2544 in Urdu