مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. في الرجل يسجد ويداه في ثوبه
اس آدمی کا بیان جو سجدہ کرے اور اس کے ہاتھ اس کے کپڑے میں ہوں
ترقیم عوامۃ: 2753 ترقیم الشثری: -- 2763
٢٧٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) وكيع عن محل قال: رايت إبراهيم لا يخرج يديه من المستقة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن محل، قال: رايت إبراهيم " لا يخرج يديه من المستقة"
حضرت محل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو دیکھا کہ انہوں نے نماز میں اپنے ہاتھ چادر سے باہر نہیں نکالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2763]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2763، ترقيم محمد عوامة 2753)
ترقیم عوامۃ: 2754 ترقیم الشثری: -- 2764
٢٧٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) ابو اسامة عن هشام عن الحسن قال: (إن) (١) اصحاب النبي ﷺ يسجدون وايديهم في ثيابهم، ويسجد الرجل منهم على عمامته (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو اسامة، عن هشام، عن الحسن، قال: إن اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم " يسجدون وايديهم في ثيابهم ويسجد الرجل منهم على عمامته"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ اس حال میں سجدہ کرتے تھے کہ ان کے ہاتھ ان کے کپڑوں میں ہوتے تھے، اور ان میں سے بعض حضرات عمامے پر سجدہ کرلیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2764]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2764، ترقيم محمد عوامة 2754)