مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
83. من كره أن يؤثر السجود في وجهه
جو حضرات اس بات کو مکروہ سمجھتے ہیں کہ سجدہ کرتے ہوئے چہرے کو بھی زمین سے لگائے
ترقیم عوامۃ: 3154 ترقیم الشثری: -- 3167
٣١٦٧ - حدثنا ابو الاحوص عن اشعث (بن) (١) ابي الشعثاء عن ابيه قال: كنت قاعدا عند ابن عمر فراى رجلا قد اثر السجود في وجهه فقال: إن صورة الرجل وجهه فلا (يشين) (٢) احدكم صورته (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عن).
(٢) في [ب، جـ]: (يشنن)، وفي [ك]: (يشينن).
(٣) صحيح.
حدثنا حدثنا ابو الاحوص، عن اشعث بن ابي الشعثاء، عن ابيه، قال: كنت قاعدا عند ابن عمر فراى رجلا قد اثر السجود في وجهه، فقال:" إن صورة الرجل وجهه فلا يشين احدكم صورته"
حضرت ابو الشعثاء کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس بیٹھا تھا، انہوں نے ایک آدمی کو دیکھا جس کے چہرے پر سجدوں کے نشان تھے۔ آپ نے اس سے فرمایا کہ آدمی کی صورت اس کا چہرہ ہوتا ہے۔ پس تم میں سے کوئی اپنی صورت کو خراب نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3167]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3167، ترقيم محمد عوامة 3154)
ترقیم عوامۃ: 3155 ترقیم الشثری: -- 3168
٣١٦٨ - حدثنا وكيع عن ثور عن ابي عون الاعور عن ابي الدرداء: انه راى امراة بين عينيها مثل (ثفنة) (١) الشاة فقال: اما (إن) (٢) هذا لو لم يكن بين عينيك كان خيرا لك (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (ثقبة)، وفي [ب]: (ثفنة). والثفنة: أثر جلوس الدابة على الأرض.
(٢) سقط من: [أ].
(٣) حسن؛ لحال أبي عون.
حدثنا حدثنا وكيع، عن ثور، عن ابي عون الاعور، عن ابي الدرداء انه راى امراة بين عينيها مثل ثفنة الشاة، فقال:" اما إن هذا لو لم يكن بين عينيك كان خيرا لك"
حضرت ابو عون اعورکہتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء نے ایک عورت کو دیکھا جس کی دونوں آنکھوں کے درمیان بکری کے جسم پر بیٹھنے کی وجہ سے پڑنے والے نشان یعنی چنڈی کی طرح کا جو پاؤں پر زیادہ بیٹھنے کی وجہ سے بن جاتی ہے جیسا نشان تھا۔ آپ نے فرمایا کہ اگر تیسری کی آنکھوں کے درمیان ایسا نہ ہوتا تو اچھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3168]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3168، ترقيم محمد عوامة 3155)
ترقیم عوامۃ: 3156 ترقیم الشثری: -- 3169
٣١٦٩ - حدثنا عمر بن ايوب عن جعفر بن برقان عن يزيد بن الاصم قال: (قيل) (١) لميمونة: الم تري إلى فلان ينقر جبهته بالارض يريد ان يؤثر بها اثر السجود، فقالت: دعه لعله (يلح) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (قلت).
(٢) في [أ]: (يلج)، وفي [هـ]: (ملح).
(٣) صحيح.
حدثنا حدثنا عمر بن ايوب، عن جعفر بن برقان، عن يزيد بن الاصم قال: قيل لميمونة : الم تر إلى فلان ينقر جبهته بالارض يريد ان يؤثر بها اثر السجود، فقالت:" دعه لعله يلج"
حضرت یزید بن اصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت میمونہ سے کہا کہ کیا آپ نے فلاں شخص کو دیکھا جو چونچ کی طرح اپنی پیشانی زمین پر مارتا ہے اور چاہتا ہے کہ اس کی پیشانی پر سجدوں کا نشان پڑجائے! حضرت میمونہ نے از راہ تمسخر فرمایا کہ اسے ایسا کرنے دو، شاید کہ چونچیں مار مار کر وہ زمین میں داخل ہوجائے! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3169]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3169، ترقيم محمد عوامة 3156)
ترقیم عوامۃ: 3157 ترقیم الشثری: -- 3170
٣١٧٠ - حدثنا ابن نمير عن حريث عن الشعبي: انه كره الاثر في الوجه.
حدثنا ابن نمير، عن حريث، عن الشعبي انه " كره الاثر في الوجه"
حضرت حریث فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی چہرے پر سجدے کے نشان کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3170]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3170، ترقيم محمد عوامة 3157)
ترقیم عوامۃ: 3158 ترقیم الشثری: -- 3171
٣١٧١ - حدثنا الفضل بن دكين عن مسافر (الجصاص) (١) عن حبيب بن ⦗١٧٥⦘ ابي ثابت قال: شكوت إلى مجاهد الاثر بين عيني، فقال (لي) (٢) : إذا سجدت فتجاف.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (الخصاص).
(٢) سقط من: [جـ].
حدثنا الفضل بن دكين، عن مسافر الجصاص، عن حبيب بن ابي ثابت، قال: شكوت إلى مجاهد الاثر بين عيني، فقال لي: " إذا سجدت فتجاف"
حضرت حبیب بن ابی ثابت کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے اپنی آنکھوں کے درمیان موجود نشان کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب تم سجدہ کرو تو پیشانی کو ہلکے سے زمین پر رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3171]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3171، ترقيم محمد عوامة 3158)