مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
84. من (يرخص) فيه ولم ير به بأسا
جن حضرات نے اس کی رخصت دی ہے اور اس میں کسی حرج کے قائل نہیں
ترقیم عوامۃ: 3159 ترقیم الشثری: -- 3172
٣١٧٢ - حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن ابي إسحاق قال: رايت اصحاب علي واصحاب عبد الله وآثار السجود في جباههم وانوفهم (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حدثنا حفص بن غياث، عن حجاج، عن ابي إسحاق، قال:" رايت اصحاب علي واصحاب عبد الله وآثار السجود في جباههم وانوفهم"
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے شاگردوں کو دیکھا کہ ان کی پیشانیوں اور ناک پر سجدوں کے نشانات ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3172]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3172، ترقيم محمد عوامة 3159)
ترقیم عوامۃ: 3160 ترقیم الشثری: -- 3173
٣١٧٣ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن ابي إسحاق قال: ما رايت سجدة اعظم منها، يعني: سجدة ابن الزبير (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر بن عياش، عن ابي إسحاق، قال: " ما رايت سجدة اعظم منها" , يعني سجدة ابن الزبير
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن زبیر سے زیادہ بڑا سجدہ (جس میں زیادہ سے زیادہ اعضاء زمین پر لگیں) کسی کا نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3173]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3173، ترقيم محمد عوامة 3160)
ترقیم عوامۃ: 3161 ترقیم الشثری: -- 3174
٣١٧٤ - حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن قال: (١) رايت ما يلي الارض من عامر بن (عبد) (٢) قيس (مثل) (٣) ثفن البعير.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (ما).
(٢) زيادة من [جـ، ك]، وانظر: حلية الأولياء ٢/ ٨٧، واللباب ٢/ ٣٦٠، والمعرفة ليعقوب ٢/ ٤٢، والثقات ٥/ ١٨٧.
(٣) في [أ، ب، هـ]: (مصل).
حدثنا عبد الاعلى، عن هشام، عن الحسن، قال: " رايت ما يلي الارض من عامر بن عبد قيس مثل ثفن البعير"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر بن عبد قیس سے زیادہ کسی کو سجدے میں زمین سے لگتے نہیں دیکھا وہ اونٹ کے بیٹھنے کی طرح زمین سے لگے ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3174]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3174، ترقيم محمد عوامة 3161)